معلومات
قُران مجید کی سات منزلیں ہیں
اۡبادی کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک انڈونیشیا ہے
جنوبی امریکہ میں دودھ کا درخت پایا جاتا ہے
رقبہ کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک قزاکستان ہے
دنیا میں سب سے بڑا کلاک ٹاور ماسکو میں ہے 21جون کو سب سے بڑا دن ہوتا ہے،اور 22دسمبر کو سب سے چھوٹا دن