شعر و شاعری
عقابی روح بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اُن کو اپنی منزل آسمانوں میں
علامہ اقبال
کوءی قابل ہو تو ہم شان کءی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نءی دیتےہیں
علامہ اقبال
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
علامہ اقبال
اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جِس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
علامہ اقبال