43b617c260ae06d6ab6318176f20be50

مصیبت

شیخ سعدی فرماتے ہیں میں نے ایک شخص کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے نے زخمی کر دیا اور اُس کا ذخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا۔اور وہ کافی عرصہ سے اس تکلیف میں تھامگر ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتا تھا،

لوگوں نے اِس سے پوچھا کہ تم شکر کس بات کا ادا کرتے ہو

اُس نے جواب دیا اِس لیے کہ میں مصیبت میں مبتلا ہوں نہ کہ گناہ میں۔

موتی شیخ سعدی نے فرمایا کہ موتی اگر کیچڑ میں بھی گرجاءے تو قیمتی ہے،اور گرد اگر آسمان پہ بھی چڑھ جاءے تو بھی بے قیمت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *