ضلع لیہ میں تعلیم کا تاریخی پس منظر

0
IMG-20201219-WA0033


۔ تعلیمی تاریخی پس منظر کے لحاظ سے ضلع لیہ کی تعلیمی ترقی کا جائزہ لیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ ضلع لیہ کی سرزمین پر پہلا تعلیمی ادارہ 1852میں کروڑ تحصیل میں ٹبی خورد کےمقام پر پرائمری سکول کا قیام عمل میں لایا گیاااور دوسرا تعلیمی ادارہ 1896میں بطور پرائمری سکول (آج کا ماڈل ہائی سکول لیہ )قائم ہوا1905 میں بطور پرائمری سکول (آج کا گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ) قائم ہوا اس طرح 53 سال میں چار ادارے بنے اور اس کے بعد سال 2020 تک ضلع لیہ میں بڑی تیزی سے تعلیمی اداروں کا اضافہ ہوا آج لیہ کی سرزمین پر1512 گورنمنٹ سکولز ہیں اور لیہ میں 3 لاکھ طلبا زیر تعلیم ہیں جبکہ لیہ کا تعلیمی ریٹ 74 فیصد ہے اس طرح ضلع لیہ میں تعلیمی میدان میں بڑی تیزی سے شرح خواندگی میں اضافہ ہو رہا ہے . امید کی جاتی ہے کہ اگلے دس سالوں میں انشاللہ ضلع لیہ کی شرح خواندگی 99 فیصد ہو جائے گی

سی او ایجوکیشن ضلع لیہ

چیئرمین ادارتی بورڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *