کامیاب اور ناکام افراد کے درمیان فرق

0
135462320_1277197215988267_5544393420647810671_n

ہر شخص اپنی زندگی میں کامیابی کا خواہشمند ہوتا ہے مگر کچھ ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو سہی معنوں میں کامیاب ہوپاتے ہیں جبکہ بیشتر کو ناکامی کا سامنا ہوتا ہے

١. کامیاب افراد تبدیلی کے لیے ہروقت تیار ہوتے ہیں جبکہ ناکام افراد اس سے خوفزدہ ہوتے ہیں

٢. کامیاب افراد اپنی غلطیوں کی ذمہ داری لیتے ہیں، ناکام شخص دوسروں پر الزام عائد کرتا ہے

٣. کامیاب افراد اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ دیگر کو دیتے ہیں، ناکام افراد دیگر کا کریڈٹ بھی خود لے لیتے ہیں

٤. کامیاب افراد دیگر کو بھی کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، ناکام شخص دیگر کی ناکامی کے خواہشمند ہوتے ہیں

٥. کامیاب افراد مسلسل سیکھتے ہیں، ناکام لوگوں کو کسی چیز میں دلچسپی نہیں ہوتی

٦. کامیاب افراد خطرہ مول لینے سے گھبراتے نہیں جبکہ ناکام افراد اس سے خوفزدہ رہتے ہیں

٧. کامیاب افراد بات سنتے ہیں، ناکام افراد بہت زیادہ بولتے ہیں. 8)کامیاب افراد دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور ناکام خود غرض ہوتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *