میرا خدا۔۔نظم
وہ جو مالک ھے ارض وسماء کا
وہ جو رہبر ھےاس کون و مکاں کا
وہی عرش کامالک وہی فرش کا مالک
وہی تو ہےکن فیکن وہ میرا خدا ھے
رحمت جسکی برسے سبھی پر
تعریف جس کی کریں حشر وبشر
وہ لافانی ہےاور لافانی رہے گا
وہ خالق دوجہاں وہ میرا خدا ہے