43b617c260ae06d6ab6318176f20be50

کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ہے   

علم وہ نہیں جو آپ نے سیکھا ہے علم تو وہ ہے جو آپ کے عمل اور کردار سع واضع ہو۔

آصل توکل وہ ہے کہ آدمی اللہ کے سوا کسی سے اُمید نہ رکھے۔

ایسی خوشی سے بچو جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہوتی ہو۔

دل میں اُترنے کے لیے سیڑھی نہیں بلکہ اچھے اِخلاق کی ضرورت ہوتی ہے

علم ایک روشن چراغ ہے جو اندھیرے میں روشنی دِکھاتا ہے۔

اپنے اخلاق کو پھول جیسا بنا لو تاکہ پاس بیھٹنے والا خوشبو تو حاصل کر لے تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو یعنی علم ، اخلاق اور شرافت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *