طالب علموں کے لئے مفید ویب سائٹس
اس ویب سائٹ پر بیالوجی سے متعلق بہت سی معلومات ہیں۔ انسانوں کے بارے میں بہت کچھ پتہ چل سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ Quiz بھی ہے جس سے آپ کے IQ کا پتا چلتا ہے۔
اس ویب سائٹ پر بھی بہت سی فزکس سے متعلقہ معلومات ہیں۔ کوئز بھی کھیلا جا سکتا ہے۔
اس ویب سائٹ پر کیمسٹری سے متعلق بہت دلچسپ اور اچھی معلومات ہیں۔ کوئز بھی کھیلا جا سکتا ہے۔
اس ویب سائٹ پر ہماری قومی زبان اردو سے متعلق بہت سی معلومات ہیں۔ مشہور ادیب و شعراء کے بارے میں بھی کار آمد معلومات موجود ہیں۔
اس ویب سائٹ پر علم کے متعلق معلومات موجود ہیں۔ نیز مختلف جماعتوں کے بورڈز کے نتائج کب تک متوقع ہیں، اس ویب سائٹ سے معلومات مل سکتی ہیں۔