56881

1۔وہ کونسا جانور ہے جو پانی پینے سے مرجاتا ہے؟2۔وہ کونسی چیز ہے جو دھوپ میں نہیں سوکھتی ؟

3۔وہ کونسا پرندہ جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہے؟۔4۔وہ کیا ہے جو ہمیشہ  نیچے ہی آتی ہے اوپر نہیں؟

    5۔ وہ کونسی چیز جس کا نام لو تووہ غائب ہو جاتی ہے۔

(جوابات)

     1۔کینگرو          2 ۔پینٹ         3۔ تما م پرندوں کے سر پر وہ میسر ہوتے ہے۔

     4 ۔ بارش          5۔خاموشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *