Untitled

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ فاختہ کو خوراک کی تلاش میں دیر ہو گئی ہر طرف اندھیرا چھا نے لگا اور فاختہ کو گھونسلےکا راستہ دکھائی نہ دے رہا تھا۔ اتنی دیر میں ایک جگنو پاس سے گزرا اور فاختہ سے پریشانی کی وجہ پوچھی ۔فاختہ نے بتایا تو جگنو اسکی رہنمائی کرتے ہوئے اسے گھونسلے تک لےگیا ۔فاختہ گھونسلے تک لے گیا۔فاختہ نے بتایا توجگنو اسکی رہنمائی کرتے ہوئے اسے گھونسلے تک لے گیا ۔فاختہ گھونسلے میں پہنچی اور جگنوکا شکریہ ادا کیا ۔وہ اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئی ۔ہمیں بھی چاہیے کہ زندگی میں ضرورت مند لوگوں کے کام  آئیں ۔اس طرح  ہم انسانیت کی خدمت کرسکتے ہیں۔

نتیجہ: دنیا میں وہی لوگ اچھے ہیں جو دوسروں کے کام آتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *