Untitled

1۔احمق کی دوستی سے احتراز لاز م ہے۔

2۔رشتے خون کے نہیں ،احساس کے ہوتے ہیں اگر احساس ہوتو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں ۔اگر احساس نہ ہوتو اپنے بھی اجنبی ہوجاتے ہیں ۔

3۔انسان جب تک اپنا مو ل نہیں لگاتا ،انمو ل کہلاتا ہے۔

4۔وقت کی ایک عادت بہت اچھی ہے جیسا بھی ہو ، گزر جاتا ہے ۔

5۔دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود ان کی خوشبو لینا نہ بھولیں ۔

6۔غلطی ماننےاور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کریں ۔

7۔امید آدھی زندگی ہے او ر مایوسی آدھی موت ہے۔ 8۔ان لوگوں سے محتاط رہو جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *