نعت رسول مقبولﷺ
ہیں نبیﷺ وہ پیارے ہمارے نبیﷺ
سارے نبیوں سے اعلیٰ ہمارے نبیﷺ
غریبوں یتیموں کا سہارا ہیں وہ
ڈوبتی کشتیوں کا کنارا ہ ہیں وہ
ان کی آمد سے پھیلی تھی یوں روشنی
ہے جس کی بدولت دلوں میں خوشی
وہی ہیں وجہء کائنات بھی
وہی ہیں وجہءمخلوقات بھی
ہیں نبیﷺ وہ پیارے ہمارےنبیﷺ
سارے نبیوں سے اعلیٰ ہمارے نبیﷺ