لالچ کا انجام
ایکدفعہکازکرہےایکگاوںمیںایکشکاریرہتاتھا۔ وہپرندوں اور چھوٹےجانوروںکاشکارکرکےانکاگوشتبیچتا اور اپنےبچوںکاپیٹپالتاتھا۔ ایک روز جنگلکےٹھیکیدارنےاسےجنگلمیںجانےسے منع کردیا اور کہاکہوہ اب اس میںسےشکارنہیںکرسکتا ۔ وہجنگلکےباہرپریشانبیٹھاتھاکہایکنیکآدمیوہاںسےگزرا۔ اس نےشکاریسےپریشانیکیوجہپوچھیتو شکارینےبتایاکہاس کےچھوٹےچھوٹےبچےہیں ۔اور وہجنگلسےشکارکرکےاپنےبچوںکاپیٹپالتاہوں۔ اب مجھےجنگلمیںآنےسے منع کردیاگیاہے اس لیےمیںپریشانہوں۔نیکآدمینےاسےتسلیدی۔ اس نیشکاریکوایکڈبہدیا ۔ اس نیشکاریکوتلقینکیکے اس ڈبےکوکبھیپوراناکھولنا۔ اس میںایکسوراخہے، اسسوراخمیںہاتھڈالناتمہارےہاتھمیںچاندیکاایکسکہ آ جائےگا۔ اگر تم نےکبھی اس ڈبےکوپوراکھولا تو پچھتاوگے۔ نیکآدمی جو اصل میںایکفریشہتھا، غائب ہوگیا۔ شکاریاپنےگھرچلاگیا۔ وہہر روز ڈبےمیںسےایکسکہنکالتا اور اپناگزر بسر کرتا۔ ایکدن اس کے دل میںلالچ آ گئی ۔ اس نےسوچاڈبےکوکھولکردیکھلوں اور سارےچاندیکےسکےنکاللوں تو میںامیرہوجاوںگا۔ اس نےڈبہکھولدیا۔ اس میںکچھبھیناتھا۔ اس نےجلدیجلدیڈبہ بند کردیا ۔ اس میںہاتھڈالامگر اس کےہاتھکچھنہیںآیا۔ پیارےبیچو! اس لیےکہتےہیںلالچبری بلا ہے ۔