ملک کی حفاظت
اے وطن تیرے رکھوالے زندہ ہیں
مر گئے نہ چاہنے والے اورمتوالے زندہ ہیں
کچھ ہیں تیری جان لینے والے
کچھ ہیں تجھ پر جان دینے والے
مر گئے جان لینے والے
اور دینے والے زندہ ہیں
اے وطن تیرے رکھوالے زندہ ہیں
مر گئے نہ چاہنے والے اورمتوالے زندہ ہیں
کچھ ہیں تیری جان لینے والے
کچھ ہیں تجھ پر جان دینے والے
مر گئے جان لینے والے
اور دینے والے زندہ ہیں