کوروناسے بچو
کورونا سے بچ کے دیکھائیں گے ہم
اس آفت سےلڑ کےدیکھائیں گے ہم
ماسک پہننے کی عادت اپنائیں گے ہم
ہاتھ ہرگزکبھی نہ ملائیں گے ہم
فاصلے رکھ کےرہنا سکھائیں گے ہم
اک نئے ڈھنگ سے جی کے دیکھائیں گے ہم
کورونا سے بچ کے دیکھائیں گے ہم
اس آفت سےلڑ کےدیکھائیں گے ہم
ماسک پہننے کی عادت اپنائیں گے ہم
ہاتھ ہرگزکبھی نہ ملائیں گے ہم
فاصلے رکھ کےرہنا سکھائیں گے ہم
اک نئے ڈھنگ سے جی کے دیکھائیں گے ہم