“زندگی”
یہ میری زندگی ہے
یہ میری نہیں ہے
یہ میری زندگی ہے مگر
میرے خدا کی امانت ہے یہ
مگر اس عطا کو سنبھالنا ہے مجھے
بتایا ہے جو میرے رب نے
سکھایا ہے جو محمد نے مجھے
ہیں اسکی عطا یہ خوش ہو ں
التجا دیکھا سیدھا راستہ مجھے
ہے خواہیش گزاروں میں نیکی میں سب
آمین ہے آمین ہے آمین ہے دل سے مجھے
شکر سے گزاروں صبر سے گزاروں
دعا دیجئے دعا کیجئے