تمہیں محنت کرنی ہوگی۔

0
Untitled

تمہیں وہ سب حاصل کرنے کے لیے۔

بہت قربانیا ں دینی ہوں گی۔

تمہیں محنت کرنی ہوگی۔

تمہیں اپنوں سے آگے بھی بڑھنا ہوگا۔

تمہیں وہ گزرے لمحات بھی بھولنے ہوں گے۔

تمہیں اپنے چیلنج بھی پورے کرنے ہوں گے۔

تمہیں وہ سب                               

بہت قربانیاں                          

تمہیں اپنوں کا احترام کرنا ہو گا۔

تمہیں اپنے اساتذہ سے محبت کرنی ہوگی۔

تمہیں اپنے اچھے اور بُرے میں فرق کرنا ہوگا۔

تمہیں جُھوٹ کا لبادہ بھی چھوڑنا ہوگا۔

تمہیں حق کا لبادہ اُوڑھنا ہوگا۔

تمہیں وہ سب حاصل کرنے کے لیے

 بہت قربانیاں دینی ہوں گی۔

تمہیں اپنے دشمن جاں کو معاف کرنا ہوگا۔

تمہیں اپنوں کی باتوں کا راز بھی رکھنا ہوگا۔

تمہیں صرف دوستی نبھانی ہوگی۔

تمہیں دھوکے سے باز رہنا ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *