چمک دھمک کے ساتھ آتی ہے یہ
زمین کو سیراب کرتی ہے یہ
زمین پہ ہریالی لاتی ہےیہ
پودوں کو بھی نہلاتی ہے یہ
جنگل میں چہل پہل کرتی ہے یہ
موسم میں بھی تبدیلی لاتی ہے یہ
ٹم ٹم کرکے راگ سناتی ہے یہ
باغوں میں بہاریں لاتی ہے یہ
رونقیں چہروں پر لاتی ہے یہ
ہر ایک کا دل لبھاتی ہے یہ