Candle in hindi

بہت صدیوں سے تھی میرے دل میں اِک آرزو
خود کو بیاں کرنے کی
دیکھا ایک جگہ پہ چراغ تھے روشن اور عجیب سی جھلک تھی۔
چل کے گئی انجان قدموں کے ساتھ د یکھا تو
دیے تھے ہاتھوں میں اور روشنی سے منور تھے چہرے
معلوم ہوا کہ یہ راہِ علم تھی
تو مجھے زندگی جینے کی ایک راہ مل گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *