حکا یات سعد ی
۔ زندگی کی درازی کا راز صبر میں پوشیدہ ہے۔
2۔ا گر تم چاھتے ھو کہ تمھارا نامبا قی رھے تو اولاد کو اچھے ا خلا ق سکھا وّ۔
3۔اگرچہ ا نسا ن کو مقدر سے زیاد ہ رزق نھیں ملتا ۔لیکن رزق کی تلا ش میں سُستی نھیں کر نی چا ھیے ۔
4۔جو شخص دو سرو ں کے غم سے بے غم ھے آ د می کہلا نے کا مستحق نھیں۔ 5۔دشمن سے ہمیشہ بچو اور دوست سے اُس وقت جب وہ تمھا ری تعر یف کر نے لگے