کرونا وائرس
کرونا وائرس نام کی وبا پوری دینا میں پھیل چکی ھے۔ یہ وبا چین کے شہر سے شروع ھوئئ۔ اس مھلک وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ھے۔ یہ وبا 2019میں پھیلنا شروع ھوئی ا س وجہ سے اس کوبھی کھتے ھیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے آہستہ آہستہ بازار، دوکانیں ، مسجد،تعلیمی ادارےبھی بند ھو رھے ھیں۔ھمیں اس وبا کا ڈٖر کر نھیں بلکہ لڑ کر مقابلہ کرنا ھے۔ھمیں اس وبا سے بچنے ک لۓ چند احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاۃیے۔کیونکہ اس وبا کی ابھی تک کوئی ویکسین نھیں بنی۔ھمیں اس سے بچنے کے لئے ما سک پہن کر رکھنا،بار بار ھاتھ دھوئیں،ہجوم سے گریز کریں،چھے فٹ کا فاصلہ رکھیں کیونکہ احتیاط علاج سے بۃتر ھے