یہ اک راز ہے پیارے
یہ اک راز ہے پیارے
دلدرد دور ہو جائیں گے سارے
محنت کر مگر لگن سے
منزل پھر تجھ کو پکارے
محنت سے آتی ہے دولت
پھر ہوں گے وارے نیارے
کاہل سست زیر ہوئے
وگرنہ میداں میں کون ہارے
محنت تو اسم اعظم ہے
اسی میں ہیں سب سہارے
یہ اک راز ہے پیارے
دلدرد دور ہو جائیں گے سارے
محنت کر مگر لگن سے
منزل پھر تجھ کو پکارے
محنت سے آتی ہے دولت
پھر ہوں گے وارے نیارے
کاہل سست زیر ہوئے
وگرنہ میداں میں کون ہارے
محنت تو اسم اعظم ہے
اسی میں ہیں سب سہارے