محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے تمام تر اقدامات حالصتاً ہمارے بچوں کی فلاح کے لئے کئے جا رہے ہیں.ضلع میں تعلیمی لخاظ سے صورتحال تسلی بخش ہے.
کرونا وائرس سے بچاو کے حوالے ایس او پیز اور خفاظتی انتظامات پر بھرپور عملدرآمد انتہائی اہمیت کا حامل ہے.
ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام لوگ وائرس سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں