Untitled

میں کرونا ہوں۔    سب سے پہلے میری پیدائش چین میں ہوئی۔ وہیں میں پلا بڑھا اور پھر دنیا کے کونے کونے تک پھیل گیا۔

لوگ مجھ سے ڈرتے ہیں اور چہرے پر ماسک پہن لیتے ہیں۔ بار بار ہاتھ دھوتے ہیں ، گلے نہیں ملتے۔ ایک دوسرے سے فاصلہ

رکھتے ہیں۔ مجھ سے بچنے کےلیے بازار بند کر دیتے ہیں۔ اپنی سرگرمیاں محدود کر لیتے ہیں۔ تمام تعلیمی ادارے بند کر لیتے ہیں۔

 میری وجہ سے طلباء کے امتحان نہ ہوئے اور وہ بغیر امتحان دیئے پاس ہو گئے۔ پوری دنیا کی حکومتوں کے ساتھ میری جنگ جاری ہے، دیکھتے ہیں یہ جنگ کون جیتتا ہے، البتہ میں بہت سے لوگوں کی جان لے چکا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *