maxresdefault

چُنوں مُنوں تھے دو بھائی
اس گلے پر ہوئی لڑائی
چُنوں بولا میں کھاؤں گا
مُنوں بولا میں کھاؤں گا
دونوں میں ہوئی خوب لڑائی
چیخیں سن کر امی آئی
دونوں کے ایک چپاٹ لگائی

آدھا تم لو چُنوں بیٹا
آدھا تم لو مُنوں بیٹا
چُنوں مُنوں تھے دو بھائی
چاکلیٹ پر ہوئی لڑائی

چُنوں بولا میں کھاؤں گا
مُنوں بولا میں کھاؤں گا

چیخیں سن کر آپی آئی
ساتھ میں ایک چاکلیٹ لائی
آدھی تم لو چُنوں بھائی
آدھی تم لو مُنوں بھائی
ختم کرو یہ لڑائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *