رنگیں دھنک
سورج سے لیتی ہے چمک
نیلی ہری
رنگوں بھری
تتلی ہے یا کوئ پری
لہرا گئ
بل کھا گئ
ہر پھول پر اِترا گئ
ہوتے ہیں رنگیں کس قدر
اڑتی ہوئ تتلی کے پر
سورج سے لیتی ہے چمک
نیلی ہری
رنگوں بھری
تتلی ہے یا کوئ پری
لہرا گئ
بل کھا گئ
ہر پھول پر اِترا گئ
ہوتے ہیں رنگیں کس قدر
اڑتی ہوئ تتلی کے پر