sonrisa21_400x400

1= ایک پٹھان نے روزہ رکھا ۔ روزہ اسے بہت لگ رہا تھا ۔ وقت گزارنے کیلئے اس نے ریڈیو چلا دیا ، ریڈیو پہ فرمائش جاری تھیں ۔ کوئی نعتوں کی فرمائش تو کوئی قرآن کی تلاوت کی فرمائش کر رہا تھا ۔ پٹھان نے ایف ایم ریڈیو والوں کا نمبر ملایا تو پروڈیوسر نے پوچھا خان صاحب فرمائیے کیا سننا پسند کریں گے تو خان بولا جلدی سے مغرب کی اذان چلا دو ۔

2= ایک بےوقوف کا بایاں ہاتھ آرے میں کٹ گیا ۔
دوست نے ماجرا پوچھا تو ، بےوقوف فخریہ لہجے میں بولا
دراصل میرا دایاں بازو کٹنے ہی والا تھا کہ میں نے جلدی سے دایاں بازو ہٹا کر بایاں بازو دے دیا ۔

3= ایک شخص اپنے دوست سے بولا تم مجھے ایسا مشورہ دو کہ میں امیر بھی ہوجاوّں اور میری زبان پر اللہ کا نام بھی ہو۔
اس کا دوست فوراَ بولا تم بھیک مانگنا شروع کر دو۔

4= مالک نوکر سے ” میری اجازت کے بغیر کبھی کوئی چیز نہ اٹھایا کرو ”
نوکر ” حضور چھوٹے صاحب گٹر میں گر گئے ہیں آپ کی اجازت ہو تو اٹھا لاوّں

This is a story about a boy named [acf field="name"]. He is [acf field="district"] years old.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *