download (1)

ایک لڑکا ڈاکٹر کے پاس گیا.
اس نے اپنا مرض ڈاکٹر کو یوں بتایا.
مجھے سونے کےبعد نیند نہیں آتی.کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی.کام کرتا ہوں تو تھک جاتا ہوں.
ڈاکٹر نے علاج تجویزکیا.
ساری رات دھوپ میں بیٹھو….ٹھیک ہو جاو ٗگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *