Untitled

انسانیت یہ ہے کہ انسان دوسرے انسانوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ دوسروں کے راستے میں کانٹے بِچھا کر خوش نہیں رہا جا سکتا۔ ۔ دوسروں کی زندگی کو جہنم بنا کر جنت کی طلب کرنا فضول ہے۔ خوش رہنے دیں خوش رہیں یہ ہی انسانیت کی معراج ہے۔ اور یہ ہی مقصد حیات ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *