میرا وطن
ہے میرا وطن چاند تارہ وطن
دل وجان سے مجھ کو پیرا وطن
میرا وطن ہے میری شان
میرا وطن ہے میری آن
پیارا وطن ہے میری جان
ہے میرا وطن چاند تارہ وطن
پھولوں سے بڑھ کر میرا وطن
بہاروں کی مہکا ر میرا وطن
ہمیشہ رہے شاد میرا وطن
ہے میرا وطن چاند تارہ وطن
میں اپنے وطن کی حفاظت کروں
میں اپنے وطن کو سنوارا کروں
میں جان اپنی اس پر وار کروں
ہے میرا وطن چاند تارہ وطن
دل و جان سے پیارا مجھ کو میرا وطن