لیہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ سطح پر سکولوں کے بچوں کی پیدائشی تخلیقی اور ادبی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ”روشنی“کے نام سے میگزین کی اشاعت کا فیصلہ کیا ہے۔میگزین میں طلبہ اور اساتذہ کی تحریریں،مضامین اور شعری و نثری تخلیقات شائع کی جائیں گی
تمام بچوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی کہانیاں ، قصے، آٹو بایو گرافی ، اقوال زریں ای میل کریں جنہیں چیک کرنے کے بعد روشنی میگزین آن لائن کے پیج پر شائع کیا جائے گا۔ بچوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تصویر بھی ساتھ بھجوائیں تا کہ ان کی تصویر ان کی تحریر کے ساتھ لگائی جا سکے۔ پرائیویٹ سکولوں کے بچے بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع لیہ
اپنی تحاریر بھجنے کےلیے
roshni.edu.layyah@gmail.com
پر ای میل کریں