چھٹیوں کا اعلان 26 نومبر سےپاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی۔
شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم
26 نومبر سےپاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں گے، شفقت محمود
اسکول کالجز یونیورسٹیز ٹیوشن سینٹرز سب بند ہوں گے، شفقت محمود
25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی داروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی،شفقت محمود
26 نومبر سے 24 دسمبر تک ہوم لرننگ کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود
11 جنوری کو 6 ہفتے بعد حالات بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، شفقت محمود
25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی،شفقت محمود
11 جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے سے پہلےکورونا وبا کی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا، شفقت محمود
ہاسٹل میں طلبا کا ایک تہائی حصہ رہے گا، شفقت محمود
بچوں کے دسمبر میں ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے ہیں، شفقت محمود