سکولوں میں چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ پھر تبدیل
حکومت کا بڑا فیصلہ طلبہ و طالبات کو خوشخبری سنا دی۔۔۔سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت کا سکولوں کو بند کرنے کی تجویز، میٹنگ میں جائزہ لیا جائے گا.
سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ پھر ملتوی، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بیرون ملک ہیں۔
یاد رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزرائے تعلیم کی بین الصوبائی کانفرنس 13 دسمبر کو طلب کی گئی تھی جس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود نے کرنی تھی۔
اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔
Safai nisf iman hai!