عورت کے جسم کا کون سا حصہ سب سے۔ زیادہ گناہ کرتا ہے ؟

دلچسپ سوال اور جواب
آنکھ
زبان
ہاتھ
کون سا پودا گھر میں لگانے سے گھر میں دولت آنا شروع ہو جاتی ہے ؟
گلاب کے پھول کا
پودینے کا
انگور کا
آسان سی پہیلی
آپ کے ابو کے بیٹے کی پھوپھو کی بھابھی آپ کی کیا ہے؟؟
- _md_aahan_cute_Mere ammi jaan
- ayzal.tabassumMami
- afsheen_hoor_3135Ammi
اسلامی معلومات
قرآن مجید کی سب سے پہلے کونسی سورت نازل ہوئی؟ مجید
جواب: سورة العلق
قرآن مجید میں کل کتنے نبیوں کا نام آیا ہے ؟
جواب: 37 نبیوں کا
قرآنمجید میں قرآن مجید میں کس نبی کا نام سب سے زیادہ بار آیا ہے ؟
جواب: حضرت موسیٰ کا
قرآن مجید میں لفظ اللہ کتنی بار آیا ہے ؟ مجید
جواب: 2697 بار
قرآن مجید کا موضوع کیا ہے؟
جواب: انسان
خواتین میں قرآن مجید کی سب سے پہلی حافظہ کون تھیں؟
جواب: حضرت حفصہ بنت عمر
قرآن مجید کس مہینہ میں نازل ہو نا شروع ہوا؟
جواب: رمضان المبارک میں