وہ کونسا جانور ہے جو آواز نہیں نکال سکتا ؟

General knowledge جنرل نالج
دنیا میں سب سے زیادہ سڑکیں کس ملک میں ہیں ؟
جواب: امریکہ میں
وہ کونسا جانور ہے جو تین سال تک سوتا ہے ؟
Snail :جواب
وہ کونسا جانور ہے جس کی آٹھ آنکھیں ہوتی ہیں ؟
جواب: شہد کی مکھی
وہ کونسی چیز ہے جس کا سایہ نہیں ہوتا ؟
جواب: سڑک
نیا میں سب سے زیادہ مچھلیاں کسی ملک میں پکڑی جاتی ہیں ؟
جواب: Peru میں
پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟
جواب: ایرن نے
وہ کونسا جانور ہے جو آواز نہیں نکال سکتا ؟
جواب زرافه
…………..
جنرل نالج سیکھیں
دنیا میں کل کتنے ممالک ہیں ؟
Seekh Lein
195 جواب : تقریبا
کس چیز کا خون سفید ہوتا ہے؟
جواب : کاکروچ یا لال بیگ کا
پاکستان کا سب سے چھوٹا شہر کونسا ہے؟
جواب : جهلم
پرندوں کا بادشاہ کس کو کہا جاتا ہے؟
جواب : شاہین کو
دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کس ملک میں ہے؟
جواب : تائیوان میں
……………………………………………….
نہایت اہم معلومات
سب سے بڑا انڈہ کس چیز کا ہوتا ہے؟
جواب : شتر مرغ کا
امریکہ میں کونسا سیاسی نظام پایا جاتا ہے؟
جواب : صدارتی نظام
سب سے قیمتی دھات کونسی ہے؟
جواب: پلاٹینیم
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ؟
جواب : بلوچستان
سب سے بڑے براعظم کا نام کیا ہے؟
جواب : براعظم ایشیاء
…………………