پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری 2024 کیا ھے اور اس سے لوگوں کو پیسے کیسے ملیں گے (PSER)

اگر ہم خود سروے کرتے ہوئے ، کچھ غلط درج ہوا ہے تو ایڈیٹ آپشن استعمال کر سکتے ہیں ؟

السلام علیکم ڈیئر پنجاب سوشل اکنامیک چسٹری 2024 گورنمنٹ, جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ گورنمنٹ اف پنجاب نے پی ایس ای ار کا قیام ہر ڈسٹرکٹ لیول پر کر دیا ہے, جس کے تحت پنجاب پر میں خوشحالی سروے کا اغاز کیا جائے گا ,اور مختلف لوگوں کا ڈیٹا انٹر کیا جائے گا .

پہلے نمبر پر ڈسٹرکٹ میں 12 ہزار سینٹر بنائے ہوئے ہیں اس کے لیے ہم پی ایس پی ار پنجاب ڈاٹ کو ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ پر جائیں گے اس میں پروگرام میں ہمارے مختلف سکولز سے ائی ٹی ٹیچرز کو لیا گیا ھے اور ان کی ٹریننگ بھی کروائی دی ہوئی ہے۔

اس میں ہم پہلے نمبر پر پی ایس ای ار کی ویب پر جائیں گے تو وہاں پہ ہم اپنا لاگ ان کریں گے ہمارے ہر ڈسٹرکٹ لیول پر سکولز سنٹر کے پاسورڈ کرییٹ کر دیے گئے ہیں جس پہ ہمارے جو ٹیچرز ہوں گے وہ اپنا یوزر اور اس کا پاسورڈ انٹر کریں گے تو اس کے بعد ہمارے اگے مین سکرین شو ہوگی جس میں ہم نیو ایپلیکیشن اگر کوئی بندہ ہمارے پاس ائی ڈی کارڈ نمبر یا ائی ڈی کارڈ اپنا لے کر اتا ہے تو اس کا ڈیٹا انٹر کرنے کے لیے ہم نیو ایپلیکیشن پرجائیں گے نیو ایپلیکیشن پر جانے کے بعد اپ سے وہ ڈکلریشن مانگے گا وہ قبول کریں گے

یاد رھے جن کو گورنمنٹ کی طرف سے سسٹم ایلوکیٹ کیے جائیں گے یا سسٹم گورنمنٹ کی طرف سے یا پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی طرف سے لاگ ان کرییٹ کر کے دیے جائیں گے انہوں نے جسٹ لاگ ان کرنا ہے رجسٹریشن نہیں کرنی.

گورنمنٹ سکولز کے علاوہ اس پورٹل پر کوئی بھی شخص رجسٹریشن کر سکتا ہے اور یہ ایپلیکیشن بھیج سکتا ہے ۔ یہ ایک وقت میں ایک شخص کا ڈیٹا ہے یا ایک فیملی کا ڈیٹا لیتی ہے ، اس کے بعد اگلی فیملی کا جو ڈیٹا ائے گا وہ ہم نیو ایپلیکیشن میں کریں گے

اگر کوی انفرمیشن جھوٹی ثابت ہوتی ہیں تو اپ کو اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا ۔ چونکہ یہ مستحق افراد کا ڈیٹا ہے تو کوشش کرنی ہے کہ ہم نے ساری انفارمیشن ٹھیک دینی ہے۔ پہلے گورنمنٹ کے پاس موجود ڈیٹا بیسز میں ایشوز ہیں۔ اس میں ڈیٹا کسی کا فون نمبر غلت ہے تو کسی کا سی این ائی سی ٹھیک نہیں ہے۔ سی این ائی سی ٹھیک ہے تو گھر کا پتہ ٹھیک نہیں ہے، نام بھی مکمل نہیں ہے تو اس طرح اس لیے گورنمنٹ یہ چاہ رہی ہے کہ ہم گراس لیول سے پورے کا پورا ڈیٹا ایکوریٹ کریں، اور ایکوریٹ کلیکٹ کریں اس لیے یہ ساری ایکسرسائز ہونے جا رہی ہے۔اب ہم اتے ہیں اپنی اس ایپلیکیشن کی طرف

ڈیٹا کیسے فیڈ کرنا ھے

یہاں پر وہ پوچھ رہا ہے کہ فیملی ہیڈ جو ہے ان کا سی این ائی سی ڈالیں تو اپ ایک فیملی ہیڈ ہیں تو ان کا اپ یہ سی این ائی سی ڈال دیں گے اور اس کے بعد اس کا نیم انٹر کر دیں گے میں نام اینٹر کا راؤنڈ عبداللہ اور اس کو سیو کرتا ہوں جیسے میں سیو کرتا ہوں تو اپ اگر وہ سی این ائی سے پہلے سے موجود ہے تو کہے گا ورنہ وہ یہاں پر ا جائے گا

بیسک انفارمیشن اپ سے پوچھے گا بیسک اپ نے میل ہے فیمیل ہے ٹرانزینڈر ہے جو بھی لکھوانا چاہیں تو اس کے بعد ہے عبداللہ عبداللہ کی ڈیٹ اف برتھ کیا ہے اس کے دو طریقے ہیں ڈیٹ اف برتھ ایک تو ڈراپ ڈاؤن مینیو سے بھی اپ سلیکٹ کر سکتے ہیں جو بھی

اس سروے میں بیوہ کا اندراج کیسے ہوگا؟

۔سسٹم نادرا سے منسلک ہے۔ اکسر لوگ ڈیتھ اینڈ طلاق یونین کونسل میں رجسٹر کرواتی ہین.لیکن نادرا ریکارڈ میں اپڈیٹ نھیں کروتی ۔بیوہ اپنے شوہر کی موت کا سرٹیفکیٹ نادرا میں رجسٹر کروائے۔ اور نادرا ریکارڈ میں خود کو ہیڈ آف فیملی رجسٹر کروائے

اگر ایک بیوہ اپنے شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ رجسٹر کروانا چاہتی ہے کلک کریں

سسٹم فیملی ہیڈ کا شناختی کارڈ قبول کرتا ہے ۔ فی میل کا قبول نہیں کرتا۔ اس بارے راہنمائی

فی میل کا صرف اس صورت میں قبول کرے گا اگر اس کا شوہر فوت ھو گیا ھو اور اس کا ڈیتھ اندراج نادرا میں رجسٹر ھو

اگر فیملی ٹری میں اس بندے کے بیٹے اور بیٹی کی شادی ہو گئی ہے تو کیا آن کا ڈیٹا بھی شامل کرنا ھو گا

نہیں ان کا الگ سے سربراہ کے طور پر ڈیٹا فیڈ ھو گا

اگر ہم خود سروے کرتے ہوئے ، کچھ غلط درج ہوا ہے تو ایڈیٹ آپشن استعمال کر سکتے ہیں ؟

نہیں ابھی اس کا ابشن نہیں آیا مستقبل میں ھوسکتا ھے ا جاے ،ابھی بس آپ فاینل سبمیشن سے پہلے ایڈیٹ کر سکتے ھیں

کیا پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری 2024 ڈیوٹی کا معاوضہ ہو گا؟

اس کے بارے میں ابھی کوی مستند انفرمیشن نھیں ھے ۔کیونکہ ابھی یہ کام گورنمنٹ سکول ٹیچر سے بھی کروا رھی ھے

پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری 2024 فارم ڈاونلوڈ لنک