گندم کی پیداوار 160 من تک بھی لی جا سکتی ھے جانئےتمام راز

0
The-production-of-wheat-can-be-taken-up-to-160-manna

ھر بار 100 من سے زیادہ گندم حاصل کرنے کے راز

ہمارے ہاں گندم کی تقریباؑ اوسط پیداوار 70 من فی ایکڑ کے لگ بھگ ہوتی ہے جبکہ سب سے فی ہیکٹر زیادہ گندم اگانے کا عالمی ریکار جس کسان کے پاس ھے وہ ھم اس ارٹیکل میں بیان کریں گے۔

گندم کی ابتک کی فی ایکڑ ریکارڈ پیداوار کتنی ھے ؟

گندم کی ابتک کی فی ایکڑ ریکارڈ پیداوار کتنی ھے ؟

دنیا میں سب سے زیادہ فی ایکڑ پیداوار کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کسان ایرک واٹسن کے پاس ہے۔ جنہوں نے تین سال قبل 160 من فی ایکڑ پیداوار لے کر گندم پیدا کرنے والے ممالک کو حیرت میں ڈال دیا اور اج تک کوئی بھی ملک یہ ریکارڈ نہیں توڑ سکا

گندم کی ریکارڈ پیداوار پر ایرک واٹسن کا کہنا تھا کہ وہ روزانہ اپنی گندم سے باتیں کرتے ہیں اور گندم کے پودے ان کو بتاتے ہیں کہ ان میں کس چیز کی کمی ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنی کامیابی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ گندم کا تصدیق شدہ نئی ورائٹی اور ہر سال نیا بیج استعمال کرتے ہیں۔

گندم کو آبپاشی کب کرنی چاھیے ؟

دانے دار یوریا کی بجائے مایا نائٹروجن استعمال کی جاتی ہے ابپاشی اس وقت کرتے ہیں جب فصل کی جڑوں میں نمی کی مقدار 20 فیصد سے کم ہو ۔متوازن کھادیں زمین کی جانچ کے بعد استعمال کرنا بھی ان کی کامیابی کی بڑی وجہ بتایا جاتا ہے ۔

پاکستان میں گندم کی پیداوار بڑھانے کا طریقہ

پاکستان میں ہر سال 22 ملین ایکڑ پر گندم کاز کی جاتی ہے اور اگر ہم اپنی سی ایکڑ پیداوار بڑھا لیں تو نہ صرف ملکی ضرورت پوری کی جا سکتی ہے بلکہ ایکسپورٹ کر کے قیمتی زر مبادلہ بھی کمایا جا سکتا ہے اور گندم کی پیداوار بڑھانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ گندم کے شگوفے زیادہ سے زیادہ بڑھائیں یعنی پہلے دن سے 40 دن تک گندم کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *