بیس روپے کا گھی۔۔۔۔ہدایت افروز تحریر
Ghee of Rs 20
بیس روپے کا گھی…فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا انسپکٹر ایک چھوٹی گروسری اسٹور کا معائنہ کرنے گیا اور اسے گھی کا ایک کھلا ڈبہ ملا۔۔۔ انسپکٹر بولی اگر دوبارہ ایسا ہوا تو میں سخت کارروائی کروں گی،۔دکاندار نے لیڈی انسپکٹر سے کہا ۔۔۔۔محترمہ آپ یہاں تھوڑی دیر بیٹھیں ۔۔۔اسکا جواب آپ کو یہیں بیٹھے بٹھاے مل جاے گا۔۔ لیڈی انسپکٹر تجسس سے وہیں بیٹھ گئی۔ دیکھتے ہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے… وہ کچھ دیر بیٹھی تھی کہ ایک بوڑھی عورت ایک چھوٹا سا کپ ہاتھ میں لیے دکان میں آئی اور دکاندار سے کہنے لگی…، مجھے بیس روپے کے برابر ۔ دالیں اور گھی دے دیں۔ بعد ازاں ایک بوڑھا شخص بغیر قمیض کے لباس میں دکان میں آیا اور کہنے لگا کہ جناب مجھے تیس روپے کی چینی اور،بیس روپے میں گھی اورپچاس روپے میں آٹا دے دیں۔ دکاندار نے دوبارہ لیڈی انسپکٹر کی طرف جان بوجھ کر دیکھا، اور اسے سامان دے دیا۔ جب وہ آدمی چلا گیا تو اس نے ف...