سموگ شدت اختیار کر گئی، سکول بند رہیں گے؟ وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کر دیا۔
طلبا کیلیے آج کی بڑی خبر سکول جانے سے پہلے ضرور پڑھ لیں.
لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ایسے نہیں کہ سکول بند کر دیے جائیں۔ امتحانات بھی وقت پر ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ سموگ پر قابو پانے کے لیے اسکول بند نہیں کیے جاسکتے۔ کورونا نے تعلیم کو بہت نقصان پہنچایا۔ سکول بند کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔