شیخ سعدی کا فرمان: عورت کی ایک کمزوری
شیخ سعدی: جس کالباس ضعیف اور ہلکا ہو گیا اس کا ایمان ضعیف ہو گیا عورتوں کو ضعف اور ستر سے پیدا کیا گیا ہے ، ضعف کا علاج خاموشی اور ستر کا علاج پر دہ ہے.
شیخ سعدی: کبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر نہ لاؤ ، اللہ کو یہ عمل سخت ناپسند ہے اور عورت کی دل شکنی بے .
مسجد وں میں اولا د کی بجاۓ اولا و نرینہ کی دعامانگناہی بتاد یتا ہے کہ ہمارا معاشرہ بیٹی کا دشمن ہے.عورت میں ایک کمزوری ہوتی ہے جس کا علاج حمل ہے اور اسے رنج ( تکلیف ) نہیں دینی چاہیے ۔
شیخ سعدی: بد تمیزی عورت کیلئے ڈھال ہے اگر یہ نہ ہو تو لوگ اسے کچا کھا جائیں. زند گی میں خوش رہنے کیلئے ، بلکہ بہت زیادہ خوش رہنے کیلئے بے حسی چاہیے ۔
اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔
Safai nisf iman hai!