پودینے کے قہوہ کا کمال بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے

0
پودینے کے قہوہ کا کمال

پودینہ کا قہوہ روزانہ اور سائنسی تحقیق

بلغم کو ختم کرتا ہے، قے ومستعلی کو روکتا ہے۔ پودینے کے پتے چھ گرام ، انار دانہ ایک تولہ دس تولہ پانی میں جوش دے کر پلانے سے فوری فائدہ ہوتا ہے

دیگچی کالی ہوگئی ہو تو یہ ٹوٹکہ آزماؤ

اگر دیگچی اندر سے کالی ہوگئی ہو تو اس میں پانی بھر کر تین چمچ ٹاٹری اس پانی میں ملا کر آدھ گھنٹے تک پانی کو ابلنے دیں۔ پتیلی صاف ہو جائے

اگر آپ اپنی آنکھوں کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں

تو سونے سے پہلے اپنے پاؤں پر تیل سے مالش کریں

کھڑ کی اور دروازوں پر جالے

ایک نرم چاور کا ٹکڑا لیں اس کو نیم گرم پانی میں ڈبوئیں ، اسے ایک ڈنڈے پر لپیٹ لیں ، ایک اخبار پر تھوڑا نمک ڈالیں ، اس ڈنڈے کو اس پر رول کریں ، اس کے بعد اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں پر پھیریں مہینوں تک جانے نہیں لگیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *