ڈیل فائنل۔۔عمران خان کے استعفیٰ کے بعد نواز شریف کی منزل کیا ہوگی؟فیصلہ ہو گیا

0
dilchasp-and-ajeeb-news
today political news Pakistan 2022

پاکستان ا سلام آباد:
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے قیام کے بعد سے موجودہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کی رخصتی کی تاریخیں دے دی گئی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے لین دین اور تنازعات شروع ہو گئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بعد پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ میاں صاحب اپنے بچوں کے پاس علاج کرواتے رھیں گے۔ مریم نواز بھی پاکستان سے باہر چلی جائیں گی جس کے بعد نواز شریف کے کیسز التوا کا شکار ہو جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف یہی کہتی رہے گی کہ ایک کرپٹ انسان ہے وہ صحت کا بہانہ کر کے باہر بیٹھ گیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کو تباہ کیا ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کا یہ مؤقف ہو گا کہ میاں نواز شریف اُتنا ہی زیادہ بیمار ہیں جتنا اُن کی بیگم صاحبہ بیمار تھیں۔ اور میاں صاحب اپنے کیسز کا آ کر اُسی طرح سامنا کریں گے جیسے انہوں نے پہلے کیا۔ نہ وہ پہلے کبھی بھاگے ہیں نہ وہ اب بھاگیں گے۔اس وقت وہ بیمار ہیں ابھی نہیں آ سکتے۔ مریم نواز بھی عملی سیاست سے دور چلی جائیں گی اور غالباً آئندہ انتخابات میں بھی حیصہ نہ لے سکیں گی۔

#khwab #fishindream #machli

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *