ایسے مرد کے اوپر لڑکی بھوکے شیر کی طرح ہے جو مرد

0
زہین-لوگ-خود-کو-کمتر-سمجھتے-ہیں
On top of such a man, a girl is like a hungry lion

زہین لوگ خود کو کمتر سمجھتے ہیں جبکہ بیوقوف لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ شاندار انسان ہیں اور زہین عورت کو گھر کی تلاش میں کافی مشکل پیش آتی ہے کسی غلط انسان کے ساتھ رہنے کے بجائے وہ اکیلےرہنے کو ترجیح دیتی ہے پیارکے احساس میں ہمارے دل کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا یہ ہمارے دماغ میں پہلے سے خاکہ تیار ہو جاتا ہے یہ عام حقیقی روپ میں جب نظر آتا ہے تو پیار ہو جاتا ے لوگ جو طنز کو بہتر سمجھ لیتے ہیں وہ دوسروں کے دماغ پڑھنے کے ماہر ھوتے ہیں کے تحقیق کے مطابق زیادہ تر لوگ تنہا رہنے کے بجائے گروپ کی صورت میں رہنا پسند کرتے ہیں خواہ وہ گروپ ان کی سوچ کے مطابق غلط ہی کیوں نہ ہو ایک غیبی اصول یہ بھی ہے کہ جس چیز کو تم تقسیم کرو گے اسی چیز کی تمہارے پاس فرمانی ہو جائے گی پھر چائے وہ دولت ہو عزت ہو گزر گئی سب کو خوش کرنے میں جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے اور وہ جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے ۔پہچان اچھا لباس نہیں بلکہ اچھا اخلاق اور اس کا ایمان جرم تو بس اتنا ہے کہ ہم نے عقل کے فیصلے دل سے کیے ہیں عورت اس مرد کے پیچھے بھوکے شیر کی طرح آتی ہے جس میں مرد کا کردار خوبصورت ھو۔مخلص لوگ روٹھ جائیں تو منا لیا کرو مطلبی لوگ چھوڑ جائیں تو رب کا شکر ادا کیا کرو ۔دکھاوے کی کوشش بھی نہ کروں کرو جب کمال کو پہنچ جاؤ گے تو خود ہی نظر آ جاؤ گے دوستو اگر آپ کو یہ تحریراچھی لگے تو اس اسے لائیک ضرور کریں شکریہ شکریہ

اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *