ٹک ٹاکر حادثہ-tiktoker accident

0
image-14

مهک شہزادی کا خطرناک ایکسیڈنٹ ہو گیا (tiktoker accident)

tiktoker accident مہک شہزادی

چوک اعظم سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر حادثہ میں زخمی

معروف ٹک ٹاکر مہک شہزادی کی گاڑی چوبارہ کے قریب حادثہ کا شکار

حادثے کے نتیجے میں مہک شہزادی زخمی،تحصیل ہسپتال چوبارہ منتقل

مہک شہزادی شادی میں شرکت کے لئے سیالکوٹ جا رہی تھی، ذرائع

گاڑی مکمل طور پر تباہ ، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

مہک شہزادی کی گاڑی کا خطرناک ایکسیڈنٹ

لیہ:معروف ٹک ٹاکر مہک شہزادی کی گاڑی کو تحصیل چوبارہ کے قریب حادثہ

 ٹک ٹاکر مہک شہزادی کی گاڑی حادثہ

ٹک ٹاکر مہک شہزادی ڈانس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *