سوشیو اکنامک رجسٹری سروے میں اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں

how get money from pser socio economic survay 2025

pser registration and easy login tricks

وزیراعلیٰ مریم نواز کے عوامی فلاحی اقدامات، ہر شہری کے لیے ترقی اور خوشحالی کی ضمانت! اگر آپ بھی ان مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو سوشیو اکنامک رجسٹری سروے میں اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں

مینارٹی کارڈ

mcard.punjab.gov.pk

دھی رانی پروگرام

cmp.punjab.gov.pk

مریم کی دستک

dastak.punjab.gov.pk

آسان کاروبار کارڈ

akc.punjab.gov.pk

فری سولر پینل سکیم

cmsolarscheme.punjab.gov.pk

زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن

cmstp.punjab.gov.pk

سکل ڈویلپمنٹ پروگرام

portal.tevta.gop.pk/admission.aspx

گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن

certifications.pitb.gov.pk

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام

acag.punjab.gov.pk

گرین ٹریکٹر پروگرام

agripunjab.gov.pk

ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام

agripunjab.gov.pk/jobs

پی ایس ای آر

pser.punjab.gov.pk

ہونہار اسکالرشپ

honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/

آسان کاروبار فنانس

akf.punjab.gov.pk

ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

Kia Pser ki registration Banda khud kr skta hy apnay mobile ya laptop sy ?

yes

……………………………………..

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مستحق خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دیا جا رہا ہے، نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے کے لیے خاندانوں کے سربراہان 15 فروری 2025 تک پی ایس ای آر میں لازمی رجسٹریشن کروا لیں۔

رجسٹر ہونے کے لئے متعلقہ یونین کونسل اور بلدیہ کے دفاتر میں قائم رجسٹریشن سینٹرز میں اپنا اندراج کروائیں یا ان لائن ویب پورٹل https://pser.punjab.gov.pk/login پر خود اپنے قوائف کا اندراج کریں۔

یاد رکھیں نگہبان رمضان پیکج کے 2025 کے مستحقین کا انتخاب صرف پی ایس ای آر میں رجسٹر ہونے والے خاندانوں میں سے ہی کیا جائے گا۔

مزید معلومات رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 080002345 پر رابطہ کریں . حکومت پنجاب

……………………………………………

رجسٹریشن کے لیے


رجسٹر ہونے کیلئے پنجاب بھر کے 4,000 سے زائد یونین کونسل اور بلدیہ کے دفاتر میں قائم رجسٹریشن سنٹرز میں اپنا اندراج کروائیں۔

اپنے کوائف کا اندراج کریں یا اپنی متعلقہ UC کا وزٹ کریں۔

…………………………………..

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں 2025 کے لیے تین ادا شدہ انٹرن شپ پروگرامز کا آغاز کیا ہے۔ یہ پروگرامز نوجوان گریجوایٹس کو پیشہ ورانہ تجربہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مالی معاونت بھی فراہم کرتے ہیں۔