دلچسپ معلومات

وہ کو نسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے ؟

جواب: نماز کی حالت میں

وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء میں کھانا کھاتے ہیں ؟

جواب: Taiwan تائیوان میں

جسم کا وہ کو نسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ تبدیل ہوتا ہے ؟


جواب: آنکھوں کی پتلی

وہ کونسا پرندہ ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟


جواب: چمگاڈر

دنیا میں وہ کو نسا بادشاہ ہے جس کا محل نہیں ہے ؟


جواب: Lion شیر

دوہ کیا ہے جس کو جتنا ستعمال کر دانتا بڑھتی ہو تی ہے؟


جواب:عقل اور علم