ٹیچر اور طلبا کی موجیں لگ گئیں.حکومت کا بڑا فیصلہ

0
ٹیچر اور طلبا کی موجیں لگ گئیں

حکومت کا بڑا فیصلہطلبہ و طالبات کو خوشخبری سنا دی۔۔۔سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت کا سکولوں کو بند کرنے کی تجویز، میٹنگ میں جائزہ لیا جائے گا.

‏نجی اسکول کو بسیں چلانے کی ہدایت کرنا بھی تجاویز میں شامل

‏ٹریفک کم کرنے کے لیے بھی تجاویز تیار کر لی گئیں

‏موسم سرما کی اسکول کی چھٹیوں میں اضافے کی بھی تجویز

‏اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی تجویز بھی شامل

10 تجاویز سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے تیار کیں

انٹر منسٹریل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، تجاویز کی منظوری دی جائے گی

پنجاب حکومت نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے تجاویز تیار کر لیں

اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔

#khwab #fishindream #machli

Safai nisf iman hai!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *