2024 کار کا ڈرائیونگ ٹیسٹ کیسے پاس کیا جائے ؟

0
How to pass car driving test 2024

کن غلطیوں کی وجہ سے ڈرائیور ہونے کے باوجود لوگ فیل ہو جاتے ہیں2024 ؟

ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کر نے کی ٹپس اور غلطیاں جو نہ کی جائیں تو آسانی سے ٹیسٹ پاس ہو جائے گا

گاڑی کا فرنٹ یعنی منہ ان کونز کی طرف کرنا چائیں۔

گاڑی کے ٹائر سیدھے کرنا کی وجہ سے ایک چانس لینا پڑا

اپ نے ٹریک کو سٹارٹ پوائنٹس اور اینڈ پوائنٹ تک لے کے جانا ہے پھر اسی گاڑی کو واپس لے کے جانا ہے اپ کے پاس ایک دفعہ اپشن ہوتا ہے گاڑی کی ایڈجسٹ کرنے کی اپ ایک دفعہ اس کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں

لائسنس کو ٹریک کیسے کرتے ہیں تو اس کے لیے بہت اسان طریقہ ہے

اپ ڈی لنگز میں جائیں گوگل پہ لکھیں ڈی ایل ائی ایم ایس تو ہمارا ایک اوپن ہو جائے گی پیج اوپن ہو جائے گا اپ اس میں جائیں اور وہاں پہ جا کے اپ اپنا ٹریک نہیں کر سکتے ہیں یہ لائسنس ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں لائسنس ویریفائی بھی کر سکتے ہیں

اپ کے پاس ایک اپشن ہوتی ہے ریٹین کی ایڈجسٹ کرنے کی ایک دفعہ اپ کر سکتے ہیں یہ بھائی کنٹرولز لگ رہے ہیں اور باہر تھوڑا سا دیکھ رہے ہیں کہ بائیں سپین کی ہیلپ کرے لیکن یہاں پہ ایکسیپٹ ویڈیو بھی ہمارے انچارج بنا رہے ہوتے ہیں ریکارڈ کے طور پہ رکھی جاتی ہے

سر اپ نے کیا غلطی کر دیا، کیا ہو گیا اپ کو، اپ بڑی اسانی سے یہ کلیئر کریں گے

چلیں بیسٹ اف لک 42 ڈیز بعد یہ دوبارہ ٹیسٹ کے لیے ائیں گے اگر اپ یہ سائن ٹیسٹ میں فیل ہوتے ہیں تو اپ 15 ڈیز پر ٹیسٹ دے سکتے ہیں لیکن اگر اپ روڈ ٹیسٹ میں فیل ہوتے ہیں تو اپ 42 ڈیز پر دوبارہ ٹیسٹ ھو گا۔ اگر اپ کا لرنر ایکسپائر نہیں ہوا ہوا تو اپ کا جو یہ سائن ٹیسٹ کا جو پہلے والا رزلٹ ہے وہی چلتا ہے اپ کو یہ ٹسٹ دوبارہ نہیں دینا پڑتا لیکن اگر اپ کا لرنر ایکسپائر ہو گیا ہوا ہے تو اپ کو یہ سائن ٹسٹ دوبارہ دینا ھو گا۔

اس کے ساتھ ہم اپ کو ایک اور ٹیسٹ بھی دکھاتے ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں اس ٹیسٹ میں بہت اسان ٹیسٹ تھا اور بڑے کانفیڈنٹ تھے کہ میں ٹیسٹ بڑی اسانی سے کر لوں گا لیکن کامیابی نہیں ہو سکی ان کو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *