جنوری 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |دن بھر کیا کچھ ہوا؟
دن بھر پاکستان میں جو کچھ ھوا اہم خبروں کی جھلکیاں
آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
جنوری 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت، لاس اینجلس آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150 ارب ڈالر
لاس اینجلس میں ہزاروں گھر جل کر راکھ، خالی گھروں میں ڈکیتوں کی لوٹ مار
لاس اینجلس آتشزدگی: غ، ز، ہ کی تباہی پر خوش ہونے والے ہولی ووڈ اداکار جیمز ووڈز کا گھر بھی جل کر راکھ ہوگیا، لائیو شو میں رو پڑے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب ڈالرز کی ترسیلات بھیجیں
معیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ شفیع اللہ عرف شفیع سمیت 5 خوارج ہلاک
چمن: ایف سی ٹرک کے قریب آئی ای ڈی دھماکا، 3 افراد زخمی
کراچی: قائد آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
چار سال بعد پی آئی اے پرواز کی پیرس میں پہلی لینڈنگ، پرتپاک استقبال کیا گیا
جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی نہ کرائی گئی تو مذاکرات ختم سمجھے جائیں، سلمان اکرم راجہ
اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئےگا: شیخ وقاص اکرم
نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 تا 31 جنوری 2025 جاری، حج پیکیج پونے 11 لاکھ سے ساڑھے 21 لاکھ کے درمیان ہوگا، وزارت مذہبی امور
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 لاشیں نکال لی گئیں، 8 مزدوروں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری
ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان
لوئر کرم میں دھرنا: ٹل تا پاڑاچنار شاہراہ ساتویں روز بھی بند، مظاہرین کا سڑک کھولنے سے انکار
بعض عناصر نے جان بوجھ کر کرم ایشو کو غلط رنگ دیا، محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں گفتگو
9 مئی کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت کی دفعات لگیں، پھر فوجی ٹرائل کیسے ہوگیا؟ سپریم کورٹ
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور، 24 کی مسترد
مہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی
معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
وزیر اعظم کی ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت
ملک ریاض عرصہ بعد منظر عام پر آ گئے، دبئی میں نئے دفتر کا افتتاح
چیمپئینز ٹرافی؛ صائم ایوب کھیل سکیں گے یا نہیں؟ سوالیہ نشان لگ گیا
سندھ میں نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت
پورن اسٹار کو خفیہ ادائیگی کیس: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، جرم برقرار
اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار 247 پر بند ہوا
فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کے اضافے سے 279400 روپے ہوگئی
ایک جماعت 16 دوسری 12 سال سے صوبائی حکومت میں ہے، کارکردگی پوچھیں تو مظلومیت اور ذاتیات کارڈز کھیلتے ہیں، عظمیٰ بخاری
خواتین کی تعلیم کے فروغ کیلئے بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی، ملالہ یوسفزئی مہمان خصوصی ہونگی
پشاور ہائیکورٹ نے افغان موسیقاروں کو زبردستی واپس بھیجنے سے روک دیا
پاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا
کراچی میں ٹرک کی ٹکر سے مزید 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق، شہریوں نے ٹینکر جلا دیا
کراچی میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کیلئے ریلوے کا خصوصی فریٹ کوریڈور بنانے کا اعلان
نئے سال کے 10 دن؛ کراچی میں 23 افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحق
شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان پارٹی‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی
چین نے اسٹار لنک کو ٹکر دینے کی ٹھان لی، پاکستان میں کمپنی رجسٹر کرا لی
ملتان: بس اسٹینڈ پر صفائی کرانے کے بہانے 4 افراد کا لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ
ایف آئی اے اور پولیس کو پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
گوجرہ: سول جج کی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق
مہنگائی کو 38 سے 4 فیصد پر لانا حکومت کی بڑی کامیابی ہے: احسن اقبال
تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں: مریم نواز
ہش منی کیس: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کی ملاقات
Like
Comment
Share
لیہ: اہم خبروں کی جھلکیاں
لیہ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا اور
بہرہ یاب فرید چانڈیہ 330 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب
صدارتی امیدوار سلیمان تھند 236 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے
صدارتی امیدوار رانا وسیم حیات سکھیرا 198 ووٹ حاصل کر سکے
جنرل سیکرٹری کی نشست پر عمران سرگانی 468ووٹ حاصل کرکے کامیاب
جنرل سیکرٹری کے امیدوار شیخ قمر 211 جبکہ اقبال میرانی 83 ووٹ حاصل کر سکے
الیکشن جیتنے والے امیدواروں کا جشن جاری ، حامیوں نے ہار پہنائے
لیہ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا اور
بہرہ یاب فرید چانڈیہ 330 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب
صدارتی امیدوار سلیمان تھند 236 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے
صدارتی امیدوار رانا وسیم حیات سکھیرا 198 ووٹ حاصل کر سکے
جنرل سیکرٹری کی نشست پر عمران سرگانی 468ووٹ حاصل کرکے کامیاب
جنرل سیکرٹری کے امیدوار شیخ قمر 211 جبکہ اقبال میرانی 83 ووٹ حاصل کر سکے
الیکشن جیتنے والے امیدواروں کا جشن جاری ، حامیوں نے ہار پہنائے
ملتان : اہم خبروں کی جھلکیاں
ملتان ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات
ملتان ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان صدارت کی نشست پر جاوید علی ڈوگر 1106 ووٹ حاصل کر کے نئے صدر منتخب ہوگئے
ملتان ، صدارت کی نشست پر سیدہ بشری نقوی 819 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں
لاہور : اہم خبروں کی جھلکیاں
لاہور بار کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان
صدر لاہور بار حامد خان گروپ کے امیدوار مبشر رحمان نے میدان مار لیا
جنرل سیکرٹری کی نشست پر ملک شرجیل کھوکھر اور نصیر بھلہ کامیاب
نصیر بھلہ نے 3 ہزار سات سو 36 ووٹ جبکہ شرجیل کھوکھر تین ہزار چار سو 58 ووٹ لیکر کامیاب
جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر حافظ شجاعت علی خان تین ہزار ایک سو 27 وقت لیکر کامیاب
خانیوال: اہم خبروں کی جھلکیاں
خانیوال: مہر افتخار احمد نکیانہ 369 ووٹ لیکر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کے صدر منتخب
خانیوال: ان کے مدمقابل رفیق ملانہ کو 308 ملے
خانیوال: کل 686 ووٹ کاسٹ ہوئے