سرکاری سکولوں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ -اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی
محکمہ ایجوکیشن پنجاب
سرکاری سکولوں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم نے تمام شہروں کے ڈائریکٹر سکولز کو خط لکھ دیا
تمام شہروں کے ڈائریکٹر سکولز کو 24 گھنٹوں میں تفصیلات جمع کرنےکی ہدایت، مراسلہ
خالی آسامیوں کی تفصیل حاصل کرنے کے بعد نئی بھرتیوں کا کام شروع کیا جائے گا
میرٹ ٹیسٹ پاس امیدواروں کو خالی آسامیوں پر بھرتی کیا جائے گا
پرائمری اسکول ٹیچرز اور جونئیر الیمنٹری سکول ٹیچرز کو گریڈ 14 کی پوسٹ پر تعینات کیا جائے گا